معاشرہکورونا وائرس کے دوران آپ رمضان کیسے گزاریں گے؟02:10This browser does not support the video element.معاشرہ24.04.202024 اپریل 2020کووڈ انیس کی عالمگیر وبا پر قابو پانے کے لیے متعدد ممالک میں عائد پابندیوں کی وجہ سے اس مرتبہ ماہ رمضان مختلف رہے گا۔ ڈی ڈبلیو کے نمائندوں نے مختلف ممالک کے مسلم شہریوں سے رمضان کی تیاریوں کے حوالے سے پوچھا۔لنک کاپی کریںاشتہار