کولمبیا میں جرمن آئس کریم کی مقبولیت02:49This browser does not support the video element.عدنان اسحاق 30.08.201630 اگست 2016جرمنی سے نقل مکانی کرنے والے کچھ جرمن شہری لاطینی امریکی ممالک کا بھی رخ کر رہے ہیں۔ ان میں سے ایک ہنس پیٹر بیرگمان بھی ہیں، جو اب کولمبیا میں رہائش پذیر ہیں۔ وہاں انہوں نے آئس کریم بنانے کا ایک کارخانہ کھولا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار