کھیلپاکستانکون جیتے کا یہ معرکہ بابر الیون یا ٹیم انڈیا؟03:17This browser does not support the video element.کھیلپاکستانعاطف بلوچ روئٹرز، اے ایف پی28.08.202228 اگست 2022ایشیا کپ کرکٹ کے گروپ اے میں پاکستان اور بھارت کی قومی ٹیمیں آج دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ ویراٹ کوہلی کے بقول بریک کے بعد وہ خود کو ہلکا پھلکا محسوس کر رہے ہیں لیکن شاداب خان کا کہنا ہے کہ اگرچہ کوہلی اسکور نہیں کر رہے تاہم ان کا خوف برقرار رہتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار