1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کوہی گوٹھ ہسپتال کی سِسٹر لِیلا بائی

02:37

This browser does not support the video element.

2 فروری 2019

کراچی میں خواتین کو بلا معاوضہ علاج کی سہولت فراہم کرنے والے کوہی گوٹھ ہسپتال میں ہر دو سال تیس سے زائد دائیوں کو تربیت فراہم کی جاتی ہے۔ تربیت حاصل کرنے والی خواتین کا تعلق عام طور پر ملک کے پسماندہ ترین علاقوں سے ہوتا ہے۔ دو برس قبل تھر پارکر کی میگھوار ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی لیلا بائی کوہی گوٹھ ہسپتال میں مڈوائفری کی تربیت حاصل کرنے پہنچی تھیں۔ اس ویڈیو میں دیکھیے لیلا بائی کی کہانی۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں