تنازعاتمقبوضہ فلسطینی علاقے’کچھ بھی باقی نہیں رہا، ہم ختم ہو گئے ہیں‘03:03This browser does not support the video element.تنازعاتمقبوضہ فلسطینی علاقےامتیاز احمد تانیہ کریمر اور محمد ابراہیم کے ساتھ01.10.20251 اکتوبر 2025غزہ میں قيام امن کی کوششيں جاری ہیں لیکن اس پٹی کے فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ انہیں بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا ہے۔ غزہ کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر جان بچانے کے لیے بھاگتے ہوئے فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کا امن منصوبہ بہت دور کی بات لگتی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار