صحتعالمیکچھ کھائے بغیر انسان کب تک زندہ رہ سکتا ہے؟02:55This browser does not support the video element.صحتعالمی20.02.202320 فروری 2023انسان کے جسم پر منحصر ہے کہ وہ کھائے پیے بغیر کتنا عرصہ زندہ رہ سکتا ہے۔ تاہم کسی بھی انسان کا دو یا تین ماہ سے زائد عرصے تک کھانے کے بغیر زندہ رہنا کسی معجزے سے کم نہیں ہو گا۔لنک کاپی کریںاشتہار