روایتی چینی طب میں مشرومز یا کھمبیوں کا استعمال بہت پرانا ہے۔ تاہم اب یورپ میں کھمبیوں کی دیگر اقسام کی تاثیر سے فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد بڑھ رہتی جا رہی ہے۔ کچھ کھمبیاں تو ایسی ہیں، جن میں ایسے مادے بھی شامل ہیں، جو سرطان کے مخصوص خلیوں کے خلاف کارآمد ہیں۔