کیا آپ بھی چیز لور ہیں تو آپ کی پسندیدہ پنیر کی ورائٹی میں اضافہ ہونے والا ہے ، خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی خاتون صوفیہ خان نے اپنے کچن میں پنیر بنانے کا آغاز کیا تھا اور حال ہی میں انہوں نے اونٹنی کے دودھ سے بھی پنیر تیار کر لیا ہے۔ وہ اب اس پنیر کو کمرشل بنیادوں پر متعارف کروانے کی خواہاں ہیں۔ صوفیہ خان کے اس سفر کے بارے میں فاطمہ نازش کی رپورٹ۔