سیاستکیا الزائمر کا علاج ممکن ہے؟02:52This browser does not support the video element.سیاست12.01.201812 جنوری 2018الزائمر کے مریضوں کے عصبی خلیات میں جمع پروٹین دماغ میں پیغام رسانی کے نظام میں خلل کا سبب بنتے ہیں۔ اس سلسلے میں ایک نئی دوا کا کمزور یادداشت کے مریضوں پر تجربہ کیا گیا۔ اس دوا کے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں اس رپورٹ میںلنک کاپی کریںاشتہار