سیاستفرانسکیا انتخابات سے فرانسیسی سیاسی بحران بڑھے گا؟01:27This browser does not support the video element.سیاستفرانس07.07.20247 جولائی 2024فرانس میں اتوار کو ہونے والے الیکشن میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت بڑی کامیابی حاصل کر سکتی ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ فرانسیسی تاریخ میں پہلی بار وہاں انتہائی دائیں بازو کی حکومت بن جائے۔ فرانس میں سیاسی طور پر کیا کچھ متوقع ہے؟ لنک کاپی کریںاشتہار