عام رفتار کا انٹرنیٹ ابھی تک بہت سے ممالک میں کافی مہنگا ہے۔ مگر اب ایک خیال ہے کہ قیمتوں میں کمی لائی جائے تاکہ آپ بھی سستا اور تیز انٹرنیٹ حاصل کر سکیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ دنیا کے مقابلے میں کتنا مہنگا ہے؟ ڈیجیٹل ایکسپلینر