1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا آپ بھی اپنے خوابوں پر قابو پانے چاہتے ہیں؟

03:48

This browser does not support the video element.

7 فروری 2025

ہو خواب لیکن احساس ایسا کہ سب حقیقت ہے۔ لوسڈ ڈریمز یعنی واضح خوابوں کو اردو میں خواب ساطع کہا جاتا ہے۔ کیا انسان اپنے خوابوں پر قابو پا سکتا ہے یعنی جو وہ دیکھنا چاہے، وہی دیکھے؟ اس تکنیک کو سیکھنے سے ڈراؤنے یا تکلیف دہ خوابوں کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں