سیاسی اور معاشی طور پر تنہائی کا شکار ایران ماضی میں ایک خوبصورت ثقافت کا مرکز رہا ہے۔5000 سال پرانی اس تاریخ میں میں کئی دوسرے ثقافتی رنگوں کی آمیزش ہوئی لیکن عدم استحکام کے سبب اس خطے کا یہ نایاب پہلو معدوم ہو رہا ہے۔ اس موضوع پر برلن میں ایک نمائش منعقد کی گئی ہے