ایک ایسا انوکھا ہوائی جہاز جو سطح سمندر سے اکیس کلومیٹر تک بلندی پر پرواز کرتا ہے اور جس کے دنیا بھر میں صرف چار پائلٹ ہیں۔ اس ایئرکرافٹ کو نارتھ پول میں استعمال کیا جا رہا ہے، یہ پتہ چلانے کے لیے کہ ماحولیاتی اور موسمیاتی تبدیلیوں میں بادل کیا کردار ادا کرتے ہیں؟