یونان کشتی حادثے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں پاکستانیوں کی ہلاکت کے خدشات کے بعد حکومتی اداروں کی کارکردگی سخت تنقید کی زد میں آ چکی ہے۔ بہتر حکمت عملی سے انسانی اسمگلنگ میں بڑٰی حد تک کمی لائی جاسکتی ہے۔ کیا ابتر اقتصادی حالات بڑے پیمانے پر غیرقانونی مہاجرت کی وجہ بن رہے ہیں؟