افریقہکیا جنوبی افریقہ صدر پوٹن کو گرفتار کرے گا؟01:37This browser does not support the video element.افریقہ06.06.20236 جون 2023 جنوبی افریقہ پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ اگر روسی صدر ولادیمیر پوٹن وہاں آتے ہیں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے۔ کیا یہ ملک اپنے اس قانون کو تبدیل کر دے گا، جو اسے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے مطلوب رہنما کو گرفتار کرنے کا پابند بناتا ہے؟لنک کاپی کریںاشتہار