تنازعاتمقبوضہ فلسطینی علاقےکیا حماس ہتھیار ڈال دے گی؟02:43This browser does not support the video element.تنازعاتمقبوضہ فلسطینی علاقےعاطف بلوچ شانی روزنس25.10.202525 اکتوبر 2025اسرائیلی فورسز کے انخلا کے بعد غزہ پٹی میں حماس کے جنگجو دوبارہ سڑکوں پر آ گئے ہیں اور اپنا اختیار بحال کرنے کی کوشش میں ہیں۔ تقریباً دو دہائیوں سے غزہ پر حکومت کرنے والی حماس کیا آسانی سے اپنی حکمرانی سے دستبردار ہو جائے گی؟ یہ ایک اہم سوال ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار