سیاستروسکیا روس پر پابندیاں غیر مؤثر ثابت ہو رہی ہیں؟04:57This browser does not support the video element.سیاستروس17.10.202317 اکتوبر 2023روس اب بھی اتنا ہی تیل برآمد کر رہا ہے جتنا کہ یوکرین جنگ سے پہلے کر رہا تھا۔ پابندیوں کے باوجود یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟ کیا روسی تیل کی قیمت کی ایک حد مقرر کرنے کی کوشش غیر مؤثر ثابت ہو رہی ہے؟لنک کاپی کریںاشتہار