1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا زمین کے علاوہ اَنسلادوس پر بھی زندگی کے آثار ممکن ہیں؟

03:11

This browser does not support the video element.

عرفان آفتاب ہائیڈل برگ
17 ستمبر 2018

جرمنی کی ہائیڈل برگ یونیورسٹی میں ایک پاکستانی ماہر اجرام فلکی ڈاکٹر نُوزیر خواجہ اور ایک جرمن ماہر ڈاکٹر فرانک پوسٹ برگ کی نگرانی میں کام کرنے والی ٹیم کی دریافت سے انکشاف ہوا ہے کہ سیارہ زُحل کے چھٹے بڑے چاند اَنسلادوس کے گہرے سمندر میں ایسے نامیاتی مرکبات پائے جاتے ہیں جو چاند پر زندگی کے آثار کا پتا دیتے ہیں۔ مزید تفصیلات دیکھیے سوال کی خصوصی رپورٹ میں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں