سیاستکیا سبھی جانور سوتے ہیں؟02:12This browser does not support the video element.سیاست11.05.202011 مئی 2020کیا سبھی جانوروں کو نیند کی ضرورت ہوتی ہے اور کیا یہ بھی انسانوں کی طرح خواب دیکھتے ہیں؟ سائنسدان ایک عرصے سے اس موضوع پر ریسرچ کر رہے ہیں۔ کچھ جانور لیٹ کر سوتے ہیں تو کچھ کھڑے ہو کر ہی نیند پوری کر لیتے ہیںلنک کاپی کریںاشتہار