1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا سی پیک دونوں ممالک کے لیے یکساں مفید ثابت ہو گا؟

01:14

This browser does not support the video element.

26 جولائی 2018

پاکستان میں جلد ہی نئی پارلیمان تشکیل پا جائے گی لیکن نئی قیادت کے پاس خوشیاں منانے کا وقت بہت کم ہوگا۔ غربت، دہشت گردی اور مالی بدعنوانیاں پاکستان کے بڑے مسائل ہیں۔ ایسے میں پاکستان کا بڑی حد تک انحصار چین کے ساتھ سی پیک منصوبے پر ہے۔ لیکن کیا سی پیک دونوں ممالک کے لیے یکساں مفید ثابت ہو گا؟

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں