معاشرہیورپکیا غزہ جنگ تیل کے بحران کا سبب بن سکتی ہے؟02:23This browser does not support the video element.معاشرہیورپ31.10.202331 اکتوبر 2023اسرائیل میں فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے دہشت گردانہ حملے کے بعد غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی جوابی کارروائی جاری ہے۔ مگر اس تنازعے سے عالمی اقتصادیات پر بھی اثرات پڑ سکتے ہیں، خصوصاﹰ مغربی ممالک پر جہاں کساد بازاری پیدا ہو سکتی ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار