1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا مصنوعی برف حل بن سکتی ہے ماحولیاتی تبدیلی کا؟

03:54

This browser does not support the video element.

7 جنوری 2020

انٹارکٹک یا قطب جنوبی پر موجود برف کی تہوں کو ڈھانپ دینا سننے میں عجیب سا لگتا ہے۔ لیکن جیوانجینیئرنگ پراسس پر ریسرچ کی جارہی ہے جو ممکن ہے کہ تیزی سے وقوع پذیر ہوتی ہوئی ماحولیاتی تبدیلیوں کو روک سکے گا۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں