ماحولایشیاکیا ممبئی ڈوب جائے گا؟02:46This browser does not support the video element.ماحولایشیا23.11.202123 نومبر 2021بھارتی بندرگاہی شہر ممبئی مون سون بارشوں سے زیادہ ہی متاثر ہونے لگا ہے۔ مینگرووز کے جنگلات کا سکڑنا اور عالمی درجہ حرارت میں اضافہ ممبئی کے لیے خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق سن 2050 تک جنوبی ممبئی کا 70 فیصد علاقہ سمندر برد ہو جائے گا۔لنک کاپی کریںاشتہار