سیاستکیا پروبائیٹکس کا استعمال ہاضمے کے نظام کے لیے اچھا ہے؟ 03:20This browser does not support the video element.سیاست06.11.20196 نومبر 2019ذہنی دباؤ نظام ہاضمہ کو متاثر کر سکتا ہے۔ کہتے ہیں کہ دہی میں شامل پرو بائیوٹکس معدے میں پائے جانے والے صحت بخش بیکٹیریا کی افزائش کی وجہ بنتے ہیں لیکن کیا پرو بائیوٹکس واقعی مفید ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں لنک کاپی کریںاشتہار