سیاستچینکیا چینی اقتصادی ترقی تھم گئی ہے؟ کیا اب زوال کا وقت شروع ہو گیا؟04:02This browser does not support the video element.سیاستچین16.10.202316 اکتوبر 2023سن 1981 تک چین کا شمار غریب ممالک میں ہوتا تھا۔ اس کی فی کس جی ڈی پی صرف 288 ڈالر تھی۔ گزشتہ سال چین کی فی کس جی ڈی پی 12 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی تھی۔ چین نے بڑی تیزی سے ترقی کی لیکن کچھ بڑے مسائل چین کی معیشت کے خطرات بن چکے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار