اقتصادیاتچینکیا چین کی اقتصادی ترقی خطرے میں ہے؟01:24This browser does not support the video element.اقتصادیاتچین17.05.202417 مئی 2024چین کی بڑی رئیل اسٹیٹ کمپنی کا وجود خطرے میں ہے۔ کنٹری گارڈن کے ایک قرض دہندہ نے گروپ کو ختم کرنے کے لیے درخواست دی ہے۔ ملک کا سب سے بڑا رئیل اسٹیٹ ڈویلپر اپنے قرضوں کی تنظیم نو کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن اب تک اسے کامیابی نہیں ملی۔لنک کاپی کریںاشتہار