کیا ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کا نقشہ تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
02:27
امریکہ
امریکہ کے نامزد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توسیع پسندانہ بیانات اب کھل کر سامنے آرہے ہیں۔ وہ یہ دعوی کر رہے ہیں کہ وہ گلف آف میکسیکو کا نام تبدیل کر کے گلف آف امریکہ رکھیں گے۔ صرف یہ ہی نہیں ان کی نگاہیں کینیڈا، گرین لینڈ اور پاناما کینال پر بھی لگی ہوئی ہیں۔