1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا کم پانی فصل کی پیداوار کے لیے اچھا ہے

02:25

This browser does not support the video element.

30 اپریل 2019

کسان اکثر سمجھتے ہیں کہ کسی فصل کی پیداوار کا براہ راست تعلق پانی سے ہے۔ یعنی جتنا زیادہ پانی دیا جائے گا پیداوار اتنی ہی بہتر ہو گی۔ مگر مائیکرو بائیالوجسٹس کی ریسرچ بتاتی ہےکہ دراصل فصل کو کم پانی دینا بہتر ثابت ہوتا ہے۔ ایسی سبزیاں زیادہ وقت تک تازہ رہتی ہیں اور بیکٹیریا سے بھی کافی حد تک محفوظ رہتی ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں