1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا یورپی یونین کی بقاء خطرے میں ہے؟

03:10

This browser does not support the video element.

عاطف توقیر20 ستمبر 2016

یورپی یونین اپنی تاریخ کے ایک نہایت اہم موڑ سے گزر رہی ہے۔ بریگزٹ ریفرنڈم کے بعد تو یہ تمام صورت حال ایک بالکل نیا رنگ اختیار کر چکی ہے۔ اب کہا جا رہا ہے کہ یورپی یونین اپنی بقا کے خطرے سے دوچار ہے۔ یورپی یونین کے سربراہانِ مملکت و حکومت کی سلواکیہ کے دارالحکومت براتسلاوا میں ایک روزہ سربراہی کانفرنس میں اسی تناظر میں ملے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کے ایڈیٹر عاطف توقیر کی اے ٹی وی سے بات چیت

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں