سیاستیورپکیا یورپ ٹرمپ کے دوسرے دورِ اقتدار کے لیے تیار ہے؟04:06This browser does not support the video element.سیاستیورپ02.03.20242 مارچ 2024امریکہ میں رواں برس صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ رپبلکن جماعت کے صدارتی امیدوار بنتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ایسے میں یورپ ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دورِ حکومت کے لیے کتنا تیار ہے؟لنک کاپی کریںاشتہار