یوکرینکیا یوکرین جنگ میں مدد کے لیے آپ اپنا ڈرون عطیہ کریں گے؟03:47This browser does not support the video element.یوکرینافسر اعوان مشیل اوسٹوالڈ07.08.20227 اگست 2022یوکرین روس کے خلاف دنیا کی پہلی ’ڈرون آرمی‘ تیار کر رہا ہے اور دنیا بھر میں اپنے حامیوں سے اپیل کر رہا ہے کہ وہ اپنے عام استعمال کے ڈرون اسے عطیہ کریں۔ لیکن یہ آخر کس طرح مدد کریں گے؟ جانیے افسر اعوان سے، ڈیجیٹل ایکسپلینر میںلنک کاپی کریںاشتہار