لاہور سے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ اور مجسمہ ساز مائرہ ہاشمی اپنے منفرد انداز کی بدولت فلورنس بینالے جیسے بین الاقوامی آرٹ ایونٹ میں پاکستان کا نام روشن کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ وہ پہلی پاکستانی خاتون مجسمہ ساز ہیں، جن کا آرٹ اٹلی میں ہونے والی اس نمائش میں رکھا گیا۔ عفیفہ نصر اللہ مزید تفصیلات لائی ہیں۔