ماحولکینیاپرانے اخبارات سے بنی پینسلیں01:26This browser does not support the video element.ماحولکینیا04.11.20224 نومبر 2022عام طور پر استعمال شدہ اخبار کے صفحات کو ردی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن کینیا میں ایک کمپنی پرانے اخبارات کے ذریعے انتہائی پائیدار طریقے سے عمدہ پینسلیں تیار کر رہی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار