1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیوں لوگ دیوانے ہیں باب سلے نامی کھیل کے؟

03:19

This browser does not support the video element.

20 مئی 2019

سوئس شہر سینٹ مورٹس میں موسم سرما کی اپنی چھٹیوں کے دوران اکتاہٹ کا شکار چند برطانوی شہریوں نے لکڑی کے پھٹوں کو جوڑ کر اپنی تفریح کا سامان کیا۔ یہ سیاح اپنی اس برف گاڑی کے ذریعے سڑکوں پر ہی نہ گھومتے رہیں اس لیے فوری طور پر ان کے لیے خاص ٹریک بنایا گیا۔ یوں انیسویں صدی کے اواخر میں باب سلے نامی کھیل کی ابتدا ہوئی۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں