پاکستانکے ٹو، چوٹی یا کچرے کا انبار؟01:04This browser does not support the video element.پاکستان30.08.202330 اگست 2023ساجد سدپارہ اور ان کی ٹیم ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں کے ٹو کی صفائی میں مصروف ہیں۔ کوہ پیماؤں کی جوق در جوق آمد کے باعث یہ پہاڑی کوڑے کا ڈھیر بنتی جا رہی ہے۔ سدپارہ نے یہ صفائی مہم اپنے والد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے شروع کی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار