فطرت اور ماحولبھارتگائے کا گوبر: گرین انرجی کا غیر معمولی وسیلہ03:06This browser does not support the video element.فطرت اور ماحولبھارت07.04.20257 اپریل 2025بھارتی ریاست تامل ناڈو میں واقع ایک پروسیسنگ پلانٹ گائے کے گوبر کو نامیاتی کھاد اور بائیو کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) میں تبدیل کرتا ہے، جو کہ ایک ماحول دوست بائیو گیس ہے۔ اس سے کسانوں کو پیداوار بڑھانے اور لاگت کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار