معاشرہبھارتگردوارہ: جو روزانہ ہزاروں لوگوں کا پیٹ بھرتا ہے02:55This browser does not support the video element.معاشرہبھارت17.11.202317 نومبر 2023نئی دہلی کا سب سے بڑا مفت باورچی خانہ، جو ہر روز چوبیس گھنٹے کھلا رہتا ہے۔ رضاکار روزانہ تقریبا آٹھ سو کلو گرام سبزیاں اور دالیں،17 سو کلو گرام آٹے کی روٹیاں، اور چار سو کلو چاول پکانے اور لوگوں کو پیش کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار