سیاستپاکستانگرفتاری آپریشن معطل، زمان پارک میں وقتی خوشیاں02:25This browser does not support the video element.سیاستپاکستان16.03.202316 مارچ 2023لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے عمران خان کے گرفتاری کی کارروائی کو جمعے تک روک دیے جانے کے حکم نامے پر لاہور کے علاقے زمان پارک میں واقع عمران خان کے گھر کے باہر لوگوں نے جشن منایا، جب کہ دوسری طرف پولیس اور رینجرز ایک دن گزرنے کے انتظار میں ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار