’’گرینڈ ٹرکش فیسٹیول‘‘، کراچی میں تُرک ثقافت کے رنگ
01:09
ویڈیو فوٹیج: عنبرین فاطمہ، کراچی21 فروری 2016
کراچی میں ہونے والے تین روزہ ’گرینڈ ٹرکش فیسٹیول‘ کو پاکستان اور تُرکی کے ثقافتی ورثے کی ترویج اور باہمی رشتوں کو فروغ دینے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔ اس فیسٹیول کا انعقاد کراچی کے علاقے پورٹ گرینڈ میں کیا گیا ہے۔