1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

گریوی ٹیشنل ویوز کا سراغ، سائنس کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت

04:31

This browser does not support the video element.

2 جنوری 2017

گریوی ٹیشنل ویوز یعنی ثقلی امواج کی پیشین گوئی ایک صدی قبل البرٹ آئن سٹائن نے کی تھی۔ سائنسدان گزشتہ پانچ عشروں سے ان لہروں کا تجرباتی ثبوت حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ اب بالآخر پہلی مرتبہ ان لہروں کا براہِ راست سراغ لگا لیا گیا ہے۔ یہ لہریں ہمیں دور خلا میں عمل میں آنے والی ہنگامہ خیز تبدیلیوں کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتی ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں