1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گلبدین حکمت یار کے نواسے لڑائی نہیں مفاہمت کے حامی

03:11

This browser does not support the video element.

8 جولائی 2021

افغانستان کے جنگی سردار گلبدین حکمت یار کے نواسے عبیداللہ بہیر اپنے نانا کے نقش قدم پر نہیں چلنا چاہتے۔ وہ امن اور مفاہمت کی پالیسی کی حمایت کرتے ہوئے افغانستان کے مستقبل کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں