کھیلگلگت بلتستان کی دو لڑکیوں نے گرلز فٹبال لیگ بنا ڈالی02:11This browser does not support the video element.کھیلرافعہ اعوان25.01.201925 جنوری 2019گلگت بلتستان کے گاؤں شمشال میں رہنے والی دو بہنوں نے تین سال کے عرصے میں آٹھ ٹیمیں بنا لیں۔ اب ہر ٹورنامنٹ میں ایک سو لڑکیاں حصہ لیتی ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار