معاشرہپاکستانگندم تنازعہ، سندھ کی خاتون کسانوں کو کيسے متاثر کر رہا ہے؟04:15This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانکرن مرزا15.05.202415 مئی 2024صوبہ سندھ میں گندم کی حالیہ کٹائی کے عوض خواتین کسانوں کو معاوضے میں دو سے تین من گندم دی گئی۔ گندم کی کٹائی کرنے والی بیشتر کسان خواتین سخت گرمی کی وجہ سے بیمار بھی ہو گئی ہیں۔ کرن مرزا کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار