1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گوادر ایکسپو میں دنیا بھر سے 500 مندوبین کی شرکت

02:07

This browser does not support the video element.

31 جنوری 2018

پاک چین اقتصادی راہ داری کی جانب عالمی توجہ مبذول کرانے کے لیے پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں دو روزہ نمائش گوادر ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ 30 جنوری کو ختم ہونے والی اس نمائش میں دنیا بھر سے پانچ سو مندوبین بھی شریک ہوئے۔ گوادر سے رفعت سعید کی ویڈیو رپورٹ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں