اگر کسی بارے میں معلومات چاہیے، گوگل کیجیے۔ لیکن گوگل کا استعمال مجبوری کی بجائے اکثر ہماری عادت کے سبب ہوتا ہے۔ لیکن اب اس کمپنی کو امریکہ میں اینٹی ٹرسٹ یعنی بھروسہ توڑنے جیسے الزامات کا سامنا ہے۔ اس مقدمے کے فیصلے کے اثرات دنیا بھر کے صارفین پر پڑیں گے۔