سائنسگُوگل بنے گا اب آپ کا ذاتی اسسٹنٹ01:03This browser does not support the video element.سائنس16.05.201816 مئی 2018کیا آپ کے پاس ایک ذاتی اسسٹنٹ ہے جو آپ کے تمام فون کالز کی ذمہ داری لیتا ہو؟ بینک میں ملاقات یا بال کٹوانے کے لیے سیلون میں وقت لینا ہو تو آپ کو اب فون اٹھانے کی ضرورت بھی نہیں، اب گُوگل آپ کے لیے یہ کام کرے گا مگر کیسے دیکھیے اس ویڈیو میں۔لنک کاپی کریںاشتہار