سائنسعالمیگھر میں سپر کمپیوٹر، کیا خیال ہے؟03:36This browser does not support the video element.سائنسعالمی12.01.202512 جنوری 2025کیا آپ اے آئی کو اپنی ضروریات کے مطابق ڈھالنا چاہتے ہیں؟ نِیوِڈیا جیسا اے آئی سپر کمپوٹر آپ کو اپنے ماڈلز بنانے کی سہولت دے گا، مگر کیا یہ واقعی سہولت ہے؟ یا یہ ٹیکنالوجی خود ایک بوجھ بن جائے گی؟ لنک کاپی کریںاشتہار