ٹیکنالوجیعالمیگیا سال اے آئی کے نام؟04:47This browser does not support the video element.ٹیکنالوجیعالمیعاطف توقیر12.01.202612 جنوری 2026دو ہزار پچیس میں اے آئی چھائی رہی۔ اس برس مختلف اے آئی ٹولز ہماری زندگیوں کا حصہ بن گئے مگر اے آئی کے یوں ہر ہر شعبے میں ہمارے روزمرہ کا حصہ بن جانے سے کئی طرح کے خطرات بھی پیدا ہو گئے ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار