1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہاتھ سے اجرک بنانے کا ناپید ہوتا فن

04:19

This browser does not support the video element.

17 ستمبر 2021

صوبہ سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں ہاتھ سے اجرک بنانے کے ماضی میں ایک سو سے زائد کارخانے تھے لیکن اب یہاں محض ایک ہی کارخانہ باقی رہ گیا ہے۔ ہاتھ سے بنی اجرک کو نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک ميں بھی بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ ہاتھ سے اجرک کیسے بنائی جاتی ہے اور یہ فن کیوں ناپید ہو رہا ہے، جانیے سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ میں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں